October 17, 2024

” بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر نہیں آئیں گے، فیصل واوڈا ” | Express News Pro

faisal

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر نہیں آئیں گے اور نہ ہی موجودہ حکومت کہیں جا رہی ہے۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں آئینی بریک ڈاؤن جیسا کوئی خطرہ نہیں۔

رہنما مسلم لیگ ن بیرسٹر دانیال چوہدری نےکہا کہ حکومت چلتی رہے گی۔ چار سال ملک کو پی ٹی آئی نے لہو لہان کیا۔

آئی ایم ایف نے وزیر خزانہ سے ڈیل کرلی، فیصل واوڈا

دانیال چوہدری نے کہا کہ ہم پی ٹی آئی پر پابندی لگانےکی بات نہیں کرتے، ہم اس سوچ کے خلاف ہیں، جو 9 مئی کو کیا گیا۔



About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *