November 22, 2024

” تحریک انصاف ” | Express News Pro

تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف نے 14 اگست کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کیلئے ڈپٹی کمشنر لاہور کو باضابطہ درخواست دے دی۔

تحریک انصاف کے سینئر نائب صدرسینٹرل پنجاب اکمل باری کی جانب سے دی جانے والی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مینار پاکستان جلسے میں قواعد و ضوابط کی مکمل پابندی کریں گے، 14 اگست والے دن جلسے کی اجازت دی جائے۔

جلسہ این او سی کی منسوخی ، تحریک انصاف کی توہین عدالت کی درخواست خارج

درخواست گزار نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی ملک  کی بڑی سیاسی جماعت ہے وہ مینار پاکستان میں 14 اگست کو جلسہ کرنا چاہتی ہے ، قوانین کی پاسداری کرتے ہوئے جلسے کا انتظام کرکے تمام قوانین و ضوابط کا خیال رکھیں گے۔



About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *