” حکومت پنجاب کا جماعت اسلامی کے گرفتار مقامی رہنماؤں اور ورکرز کی رہائی ” | Express News Pro
”
حکومت پنجاب نے جماعت اسلامی کے گرفتار مقامی رہنماؤں اور ورکرز کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور جماعت اسلامی کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں ہونے والی پیشرفت کے تحت جماعت اسلامی کے کارکنوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
احمد خان بھچر نے چیف الیکشن کمشنر سمیت دیگر ممبران کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا
حکومت پنجاب نے جماعت اسلامی کے گرفتار مقامی رہنماؤں اور کارکنوں کی رہائی کا فیصلہ وفاقی حکومت کی سفارش پر کیا ہے، جماعت اسلامی کے گرفتار ورکرز کو آج رہا کئے جانے کا امکان ہے۔
”