” خالدہ ضیا کا رہائی کے بعد عوام سے پہلےخطاب میں بڑا اعلان ” | Express News Pro
”
خالدہ ضیا نے بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے جلسے سے ویڈیو لنک پر خطاب کیا۔
سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم کا اپنے خطاب میں کہنا تھا کہ جمہوری روایات برقرار رکھیں گے،انتقام کی سیاست نہیں کرنا چاہتے۔
دوسری جانب محمد یونس نے بہادر طلبہ کو کامیابی پر مبارک باد پیش کی اور کہا کہ ماضی کی غلطیاں نہیں دہرائیں گے،انہوں نے مظاہرین سے پر امن رہنے کی اپیل بھی کی۔
”