October 17, 2024

” شوکت یوسفزئی ” | Express News Pro

شوکت یوسفزئی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا۔

محکمہ داخلہ کی جانب سے ایف آئی اے کو ارسال کردہ مراسلے کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے حکم پر نام نکالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، شوکت یوسفزئی کا نام نگران حکومت کی سفارش پر ای سی ایل میں شامل کیا گیا تھا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

واضح رہے کہ پی ٹی آئی رہنما کو سعودی عرب اور برطانیہ جانے سے روکا گیا تھا ،  جس کے بعد انہوں نے پشاور ہائیکورٹ میں اس اقدام کو چیلینج کیا تھا۔

بعدازاں پشاور ہائیکورٹ نے شوکت یوسفزئی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیا تھا ۔



About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *