November 22, 2024

” وزیراعظم کی بجلی بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں 10 روز توسیع کی ہدایت ” | Express News Pro

Shahbaz Sharif

وزیراعظم  شہباز شریف نے بجلی بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں 10 روز توسیع کی ہدایت کر دی۔

پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس حوالے سے تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو احکامات جاری کردیئے ہیں۔

اعلامیے کے مطابق جولائی اور اگست 2024 کے بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں 10 روز کی توسیع ہوگی۔

بجلی بل ادا کرنا اب ممکن نہیں ، ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کرینگے ، حافظ نعیم

وزیراعظم شہبازشریف نے بجلی صارفین کی مشکلات کے پیش نظر ہدایات جاری کیں ہیں۔



About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *