October 17, 2024

” پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں کروڑوں ڈالر کا اضافہ ” | Express News Pro

زرمبادلہ ذخائر

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں کروڑوں ڈالر کا اضافہ ہو گیا، اسٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کر دیے۔

اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 26 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے میں 5.63 کروڑ ڈالر بڑھ گئے ہیں۔

روٹی 20 روپے میں بیچنے کی اجازت دی جائے، متحدہ نان بائی ایسوسی ایشن

اس اضافے کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 26 جولائی تک 14.39 ارب ڈالر رہے۔

اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 7.5 کروڑ ڈالرکے اضافے کے بعد 9.10 ارب ڈالر رہے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 1.87 کروڑ ڈالر کم ہوکر 5.28 ارب ڈالر رہے۔



About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *