November 21, 2024

” پی آئی اے کا یوم آزادی پر کرائیوں میں نمایاں کمی کا اعلان ” | Express News Pro

pia

قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے یوم آزادی پر کرائیوں میں نمایاں کمی کا اعلان کردیا۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے نے ٹورنٹو سے پاکستان آنیوالی پروازوں کی بکنگ پر 14فیصد کمی کا اعلان کردیا۔

دو سے تین ہفتے میں یورپ کو پی آئی اے کی پروازیں بحال ہو جائیں گی، علی پرویز ملک

اعلامیے کے مطابق یکم تا14اگست کے درمیان سیٹ بکنگ پر 14فیصد رعایت دی جائیگی، ٹورنٹو سے پاکستان کی پروازوں پر15اگست سے14 نومبر کے درمیان سفر کرنا لازمی ہوگا۔



About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *