November 21, 2024

” پی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی دوبارہ گرفتار ” | Express News Pro

پی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی دوبارہ گرفتار

اینٹی کرپشن کی حراست سے فرار پی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد ملتان سے قطر فرار ہوتے ہوئے گرفتار ہوئے۔

نیپرا نے بجلی 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

چند دن قبل زیر حراست ایم این اے حاجی امتیاز احمد کو زبردستی چھڑوالیا گیا تھا۔



About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *