October 17, 2024

” سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، مزید 500 روپے سستا ” | Express News Pro

سونے کی قیمت

سونے کی قیمت مسلسل تیسرے کاروبار دن مزید کم ہو گئی، مزید 500 روپے تولہ سستا ہو گیا۔

جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کے فی تولہ نرخ 2 لاکھ 55 ہزار500 روپے ہو گئے ہیں۔

ڈالر 4 پیسے سستا ، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

دس گرام سونا 429 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 19 ہزار 50 روپے کا ہو گیا ہے۔

واضح رہے کہ تین دنوں کے دوران سونے کی قیمت میں 1300 روپے فی تولہ کی کمی ہوئی ہے۔



About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *